Tag: مرادِ رسول شہنشاہِ عدل و انصاف ، خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
-
مرادِ رسول شہنشاہِ عدل و انصاف ، خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
مولانا محمد طارق نعمان گڑنگی خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی للہ عنہ، خسر رسول ﷺ داماد علی المرتضیؓ کا اسم مبارک عمر اور لقب فاروق ہے۔ آپ ؓکا خاندانی شجرہ آٹھویں پشت میں حضور اکرم ﷺسے ملتا ہے۔ آپ ؓکے والد کا نام خطاب اور والدہ کا نام عتمہ ہے۔ حضرت ابو بکر…