Tag: مرحوم شاہد علی خان (ایم ایل اے) کے ساتھ چند خوش گوار ساعتیں

  • مرحوم شاہد علی خان (ایم ایل اے) کے ساتھ چند خوش گوار ساعتیں

    محمد شمیم اختر ندوی (چیرمین آل انڈیا سماجی ورفاہی کونسل پوپری) غالبا 2010 کے اواخر میں بہار اسمبلی الیکشن کی تیاریاں زوروں پر تھی،جناب شاہد علی خان حلقہ سرسنڈ سے جدیو کے امیدوار تھے، الیکشن سے پہلے کا اخری جمعہ تھا اور پوپری جامع مسجد میں میرا بیان ہونا تھا،اطلاع ملی کہ آج شاہد علی…