Tag: مرغان قفس کا جشن آزادی
-

مرغان قفس کا جشن آزادی
محمد شعیب ندوی متعلم:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ 15 اگست ہندوستان کی آزادی کا دن ہے، اس دن ہندوستانی عوام نے انگریزوں کے جبر و استبداد، ظلم و ستم قتل و غارت گری، غاصبانہ اقتدار و حکومت سے آزادی حاصل کی، فرنگیوں کے خلاف نفرت و عداوت، ملک کی سالمیت و بقا…