Tag: مرکزی وزیر سنجیو بالیان کے بھائی کا کورونا سے انتقال، دوسرے بھائی کی حالت سنگین
-

مرکزی وزیر سنجیو بالیان کے بھائی کا کورونا سے انتقال، دوسرے بھائی کی حالت سنگین
سنجیو بالیان کے بھائی جتیندر بالیان حال ہی میں ختم ہوئے پچایت الیکشن میں گاؤں کٹبی کے پردھان بنے تھے۔ گزشتہ کئی دنوں سے وہ رشی کیش واقع ایمس میں کورونا کا علاج کرا رہے تھے، لیکن صحت یاب نہیں ہو سکے۔ کورونا وائرس کے انفیکشن نے ہندوستان میں عوام کے ساتھ ساتھ سیاستداں طبقہ…