Tag: مرکزی وزیر مملکت کی ویب سائٹ ہیک، پاکستانی ہیکروں نے ’آزاد کشمیر‘ کا کیا مطالبہ!
-

مرکزی وزیر مملکت کی ویب سائٹ ہیک، پاکستانی ہیکروں نے ’آزاد کشمیر‘ کا کیا مطالبہ!
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ جی۔ کشن ریڈی کی نجی ویب سائٹ پر ہیکروں نے قبضہ کر لیا ہے۔ ریڈی کی ویب سائٹ http://kishanreddy.com/ کو ہیک کرنے والے ہیکرس پاکستانی بتائے جا رہے ہیں اور انھوں نے اس ویب سائٹ پر آزاد کشمیر سے متعلق کچھ پوسٹ ڈال دیے ہیں۔ ہندی نیوز پورٹل ‘نیوز 18’…