Tag: مرکزی و ریاستی حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف کوٹہ میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
-
مرکزی و ریاستی حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف کوٹہ میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
کوٹہ: ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا راجستھان کوٹہ ضلع کمیٹی کی جانب سے عام لوگوں کے مختلف مسائل کو لیکراندرا گاندھی سرکل پر مرکزی اور ریاستی حکومت کا پتلا جلا کر حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر ظفر چشتی نے اپنے خطاب…