Tag: مرکز نظام الدین پر حکومت کے رویہ سے ہائی کورٹ ناراض، دو ہفتوں میں جواب طلب
-

مرکز نظام الدین پر حکومت کے رویہ سے ہائی کورٹ ناراض، دو ہفتوں میں جواب طلب
سماعت کے دوران ہائی کورٹ کی جج جسٹس مکتا گپتا نے مرکزی حکومت کے رویہ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ اب تک جواب داخل کیوں نہیں کیا گیا، حکومت جواب دینا بھی چاہتی ہے یا نہیں؟ نئی دہلی: حضرت نظام الدین علاقہ میں واقعہ عالمی شہرت یافتہ تبلیغی جماعت کے مرکز کو…