Tag: مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب کا موقف تبدیل ، ولی عہد محمد بن سلمان کو اسرائیل کا وجود تسلیم
-
مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب کا موقف تبدیل ، ولی عہد محمد بن سلمان کو اسرائیل کا وجود تسلیم
ریاض۔3اپریل(ایجنسیاں) سعودی عرب کے طاقتور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین کا ’حق‘ حاصل ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب کے کسی اہم رہنما نے کبھی اتنے کھل کر اسرائیل کے اپنی سرزمین کے حق کو تسلیم نہیں کیا تھا۔اسرائیل کے ’سرزمین کے حق‘ کو تسلیم کرنے…