Tag: مسجدالجمیل کتھولی مظفر نگر کی شہادت مقامی حکام کی کھلی لاقانونیت: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

مسجدالجمیل کتھولی مظفر نگر کی شہادت مقامی حکام کی کھلی لاقانونیت: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
مسلم پرسنل لا بورڈ کے کارگزار جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ ’’ابھی ضلع بارہ بنکی کی مسجد غریب نواز کا زخم مندمل نہیں ہوا تھا کہ کھتولی کی مسجد الجمیل بھی شہید کردی گئی۔‘‘ حیدرآباد: اترپردیش کے کھتولی، ضلع مظفرنگر کی مسجد الجمیل کو مقامی حکام کے ذریعہ شہید کئے…