Tag: مسجد اسلام کا لازمی حصہ ہے
-

مسجد اسلام کا لازمی حصہ ہے
معصوم مرادآبادی سپریم کورٹ نے ایودھیا تنازع پر سماعت کے دوران اپنے اس فیصلے کو وسیع بینچ کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے، جس میں کہاگیا تھا کہ مسجد میں نماز پڑھنا اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ حالانکہ اس رولنگ کا بابری مسجد کے بنیادی مقدمے سے کوئی تعلق نہیں ہے،لیکن پھر بھی…