Tag: مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کھدائیاں ، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل
-

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کھدائیاں ، عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل
رام اللہ: فلسطینی اتھارٹی نےمسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی جانب سے تازہ کھدائیوں کی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کھدائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ کی طرف سے سوموار کے روز جاری کردہ ایک بیان…