Tag: مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیل کے تمام اقدامات باطل ہیں: عکرمہ صبری
-

مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیل کے تمام اقدامات باطل ہیں: عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی کسی عدالت یا دوسرے ادارے کو مسجد اقصیٰ کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں کیونکہ مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کا مقدس مذہبی مقام ہے جس پر یہودیوں کا کوئی حق نہیں۔…