Tag: مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کا مرحلہ وار آغاز
-

مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کا مرحلہ وار آغاز
ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ اور زیارت پر عائد پابندی ختم کردی آج سے مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا۔ سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی ہے، عمرہ کی اجازت تین مرحلوں میں دی گئی ہے۔ شاہی فرمان کے مطابق ایس او…