Tag: مسجد الحرام کے اندر پہلی بار خاتون سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
-

مسجد الحرام کے اندر پہلی بار خاتون سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
خانہ کعبہ کی نگرانی پر مامور خاتون سیکورٹی اہلکار ثمر کا کہنا ہے کہ ’’یہ ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور سب سے زیادہ رحم کرنے والے دین،ملک اور خدا کے مہمانوں کی خدمت کرنے پر بہت فخر محسوس ہوتا ہے۔‘‘ مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کی تاریخ میں پہلی بار خواتین سیکورٹی اہلکار مسجد…