Tag: مسلسل دوسرے جمعہ کے دن بھی مسجد اقصی کے دروازے بند ،فلسطینی مسلمانوں کا شدید احتجاج جاری ،قبلہ اول میدان جنگ میں تبدیل
-
مسلسل دوسرے جمعہ کے دن بھی مسجد اقصی کے دروازے بند ،فلسطینی مسلمانوں کا شدید احتجاج جاری ،قبلہ اول میدان جنگ میں تبدیل
رم اللہ (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) اسرائیلی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بندش کے خلاف ہزاروں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے قبلہ اول کے باہر جمع ہو کر اسرائیلی پابندیوں کے خلاف شدید احتجاج جاری رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو مسجد اقصیٰ کے اطراف میں ہزاروں…