Tag: مسلمانوں کو سیاسی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کا یہی وقت ہے
-

مسلمانوں کو سیاسی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کا یہی وقت ہے
مسلم ممبران اسمبلی و پارلیمنٹ یہ کہہ کر دامن جھاڑ لیتے ہیں کہ ہم مسلمانوں کے نہیں ، پارٹی کے نمائندے ہیں کلیم الحفیظ ، نئی دہلی بھارت آزاد ہوا تو بھارتیوں کو بھی آزادی کا دن دیکھنا نصیب ہوا ۔مگر یہ آزادی ہر بھارت واسی کے لیے مفید ثابت نہیں ہوئی۔مزدور،کسان ،غریب اور بد…