Tag: مسلمانوں کے خلاف چین کی پالیسی انتہائی شرمناک: امریکی وزیر خارجہ
-

مسلمانوں کے خلاف چین کی پالیسی انتہائی شرمناک: امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: (یو این آئی) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے مسلمانوں کو سلسلہ میں دوہری پالیسی اپنانے پر چین کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ مائیک پومپيو نے چین کی حراست میں رہ چکے ایغور مسلمانوں اور ان کے رشتہ داروں کے حالات کے بارے میں جاننے کے بعد کہا کہ چین مسلمانوں کو لے…