Tag: مسلمان خاتون میجر نے ملکی فوج کا یونیفارم کوڈ تبدیل کروا دیا
-

مسلمان خاتون میجر نے ملکی فوج کا یونیفارم کوڈ تبدیل کروا دیا
جنوبی افریقہ کی فوج نے ایک مسلمان خاتون میجر کی مستقل مزاجی اور اس کی طرف سے قانونی جنگ کے باعث ملٹری یونیفارم سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اب جنوبی افریقہ کی مسلح افواج میں مسلم خواتین سپاہیوں اور افسران کا ہیڈ اسکارف پہننا خلاف…