Tag: مسلمان سڑکوں پر نماز ادا کرنے سے گریز کریں: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
-

مسلمان سڑکوں پر نماز ادا کرنے سے گریز کریں: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
لکھنو: (ایم این این) اتر پردیش کے کچھ شہروں میں سڑک پر نماز پڑھنے کی مخالفت میں کچھ ہندووادی تنظیموں کی طرف سے ہنومان چالیسا پڑھنے کے واقعات کے درمیان مسلم پرسنل لاءبورڈ نے مسلمانو سے سڑکوں پر نماز ادا کرنے سے گریزکرنے کو کہا ہے۔آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے سیکرٹری جنرل امیرشریعت مولانامحمدولی…