Tag: مسلمان لڑکوں اور لڑکیوں کی غیر مسلموں کے ساتھ شادی افسوسناک، علماء ، مذہبی تنظیمیں اور سرپرستان توجہ دیں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

مسلمان لڑکوں اور لڑکیوں کی غیر مسلموں کے ساتھ شادی افسوسناک، علماء ، مذہبی تنظیمیں اور سرپرستان توجہ دیں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اسلام نے نکاح کے معاملہ میں اس بات کو ضروری قرار دیاہے کہ ایک مسلمان لڑکی کا نکاح مسلمان لڑکے ہی سے ہو سکتا ہے، اسی طرح مسلمان لڑکا بھی کسی مشرک لڑکی سے نکاح نہیں کر سکتا، اگر ظاہری طور پر اس نے نکاح کی رسم انجام دے بھی لی…