Tag: مسلمان ممالک عوامی اجتماعات: باجماعت اور جمعہ کی نماز پر پابندی لگا سکتے ہیں، سپریم کونسل جامعہ الازہر مصر
-

مسلمان ممالک عوامی اجتماعات: باجماعت اور جمعہ کی نماز پر پابندی لگا سکتے ہیں، سپریم کونسل جامعہ الازہر مصر
اسلام آباد: کورونا وائرس کی عالمی وباکے پیش نظر مصر کی ممتاز جامعہ الازہر کے علما کی سپریم کونسل نے مصدقہ طبی معلومات اور انسانی زندگی کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے باجماعت اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باضابطہ فتویٰ جاری کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف…