Tag: مسلم اکثریتی لکشدیپ کے خلاف سازش، راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھا خط
-

مسلم اکثریتی لکشدیپ کے خلاف سازش، راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو لکھا خط
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مرکز کے زیر انتظام لکشدیپ میں نئے ریگولیشن کے مسودہ کو لے کر پی ایم مودی کو خط لکھا اور اس معاملے میں مداخلت کی گزارش کی۔ مرکز کے زیر انتظام علاقہ اور مسلم اکثریتی لکشدیپ کے تعلق سے نئے ریگولیشن کا مسودہ اس وقت موضوعِ بحث بنا ہوا…