Tag: مسلم بچیوں کو لڑکوں کے ساتھ سوئمنگ سیکھنی ہو گی: یورپی عدالت
-
مسلم بچیوں کو لڑکوں کے ساتھ سوئمنگ سیکھنی ہو گی: یورپی عدالت
پیرس(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) فرانس کے شہر اسٹراسبرگ سے ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق انسانی حقوق کی یورپی عدالت (ECHR) نے آج اس مقدمے میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سوئٹزرلینڈ کی جن مسلم طالبات کے والدین نے یہ مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اسکول میں اپنی…