Tag: مسلم فریق کو دوسری جگہ دی جائے ۔ وہ اپنا دعوی ثابت کرنے میں وہاں ناکام رہے :سپریم کورٹ
-

مسلم فریق کو دوسری جگہ دی جائے ۔ وہ اپنا دعوی ثابت کرنے میں وہاں ناکام رہے :سپریم کورٹ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کیلئے دوسری جگہ دی جائے ۔ متنازع زمین پر وہ اپنا دعوی ثابت کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں یہ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایاہے۔ شروع میں سپریم کورٹ نے نرموہی اکھاڑا کی ملکیت اورسوٹ کا دعوی خارج کردیاہے ۔دوسری طرف سپریم کورٹ نے یہ بھی…