Tag: مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں داخل پٹیش پر سماعت کل
-

مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں داخل پٹیش پر سماعت کل
جمعتہ علماء ہند نے داخل کی مداخلت کار کی درخواست، مخالفت کرنے کے لئے باندرہ قبرستان کو بھی فریق بنایا گیا: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: ممبئی کے مضافات باندرہ میں رہائش پذیر ایک غیر مسلم شخص نے گذشتہ دنوں سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن داخل کرکے باندرہ میں واقع مسلم کوکنی قبرستان،…