Tag: مسلم معاشرے میں غیرضروری جلسوں کی کثرت لمحہ فکریہ

  • مسلم معاشرے میں غیرضروری جلسوں کی کثرت _ لمحہ فکریہ

    محمد فیاض عالم قاسمی مسلم معاشرے میں اصلاحِ معاشرہ ،سیرت النبی ﷺ،قومی یکجہتی اوردستاربندی کے نام سے آئے دن جلسے منعقدہوتے رہتے ہیں،جس کے انعقاد میں نوجوانانِ قوم اہم کرداراداکرتے ہیں۔ جو اپنےتعلیمی اورتعمیری اوقات کو قربان کرکے دنیاومافیہا ،بلکہ اپنی آخرت کی بھی کامیابی سمجھ کر بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ایسے جلسوں…