Tag: مسلم مکت پارلیمنٹ کی جانب پیش قدمی
-
مسلم مکت پارلیمنٹ کی جانب پیش قدمی
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی راجیہ سبھا کی ۵۷؍سیٹوں کے لیے ۱۱؍جون کو انتخابات عمل میں آ نے والے ہیں ،یہ انتخابات اترپردیش،بہار،مغربی بنگال،تلنگانہ،آندھراپردیش،کرناٹک ،تمل ناڈو اورراجستھا ن وغیرہ ریاستوں میں ہوں گے۔یہ انتخاب ہر دوسال میں ۶؍سالہ مدت کے لیے ہوتے ہیں۔جن ریاستوں میں انتخابات ہورہے ہیں ان میں سے اکثر میں مسلمانوں کی بڑی…