Tag: ” مسلم نوجوان اور مستقبل کا منصوبہ” کے عنوان پر مرکزالمعارف میں دانشوران کا اظہارِ خیال
-

مسلم نوجوان اور مستقبل کا منصوبہ ” کے عنوان پر مرکزالمعارف میں دانشوران کا اظہارِ خیال
ممبئی: لندن اور حیدرآبادسے دانشوران کے وفد کی آمد پر مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی نے اپنے آڈیٹوریم میں” ہندوستانی مسلم نوجوان اور مستقبل کامنصوبہ ” کے عنوان سے ایک خاص پروگرام کا انعقاد کیا جس میں ان دانشوروں نے طلبہ مرکز المعارف کے سامنے مختلف پہلؤوں سے اپنے تجربات پیش کرنے کے…