Tag: مسلم یونیورسٹی سے وزیراعظم کا خطاب
-

مسلم یونیورسٹی سے وزیراعظم کا خطاب
معصوم مرادآبادی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے صد سالہ جشن میں وزیراعظم نریندر مودی کی بطور مہمان خصوصی شرکت اپنے آپ میں ایک سنسنی خیزخبر تھی۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ اس خبر نے میڈیا کی سب سے زیادہ توجہ حاصل کی۔ اس موقع پروزیراعظم نے جو تقریر کی، اس پر بھی خوب بحث…