Tag: مسیحی فرقے کو شدت پسند قرار دینے کا روسی عدالتی فیصلہ برقرار،روس میں تمام 395 شاخوں کو ماسکوحکومت کرسکتی ہے تحلیل،عیسائیوں نے عالمی عدالت میں جانے کی دی دھمکی
-
مسیحی فرقے کو شدت پسند قرار دینے کا روسی عدالتی فیصلہ برقرار،روس میں تمام 395 شاخوں کو ماسکوحکومت کرسکتی ہے تحلیل،عیسائیوں نے عالمی عدالت میں جانے کی دی دھمکی
ماسکو(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) روسی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ ایک ذیلی عدالت کا ایک مسیحی فرقے کو شدت پسند قرار دینے کا فیصلہ درست ہے۔ یہ فیصلہ مسیحیوں کے ’شاہدان یھوہ‘ نامی اس فرقے کے بارے میں سنایا گیا ہے، جس پر روس میں ملک گیر پابندی عائد ہے۔روسی دارالحکومت ماسکو سے منگل اٹھارہ…