Tag: مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری
-

مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی حکومت نےمشرقی بیت المقدس میں ‘مقامی پلاننگ وڈویلپمنٹ’ کمیٹی کے ذریعے یہودی آباد کاروں کے لیے 2540 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ عبرانی اخبار ‘ہارٹز’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے منظور کردہ نئے گھروں میں سے 540 ابو غنیم کالونی کے…