Tag: مشرقی غوطہ پر ایک مرتبہ پھر فضائی حملہ،42 افرادجاں بحق
-
مشرقی غوطہ پر ایک مرتبہ پھر فضائی حملہ،42 افرادجاں بحق
دبئی۔12مارچ(ایجنسیاں) ملک شام کے مشرقی غوطہ علاقہ میں فوج کے جاری فضائی حملے میں کم از کم 42 افراد کی موت ہو گئی۔ خبررساں ایجنسی الجزیرہ نے ڈوما میں موجود کارکن کے حوالہ سے بتایا کہ شامی طیارے پورے غوطہ شہر میں مسلسل بم برسا رہے ہیں۔ شامی ٹیلی ویزن نے خبر دی ہے کہ…