Tag: مشرقی لیبیا پر نامعلوم طیاروں کا حملہ،17 افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی
-
مشرقی لیبیا پر نامعلوم طیاروں کا حملہ،17 افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی
بن غازی(ملت ٹائمزایجنسیاں) مشرقی لیبیا پر نامعلوم طیاروں سے حملہ کی خبر ہے جس میں17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔ عالمی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق مشرقی لیبیا کے شہر درنہ میں ایک فضائی حملے کے دوران 17 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔البتہ یہ حملہ کس نے کیا…