Tag: ’ مشن شکتی ‘ کی کامیابی پرآل انڈیا مائناریٹی فرنٹ نے وزیراعظم اورسائنس دانوں کو مبارک باد پیش کی
-

’ مشن شکتی ‘ کی کامیابی پرآل انڈیا مائناریٹی فرنٹ نے وزیراعظم اورسائنس دانوں کو مبارک باد پیش کی
نئی دہلی: (آئی این ایس انڈیا) آل انڈیامائنایریٹی فرنٹ نے خلامیں ہندوستان کی بڑی حصولیابی یعنی مشن شکتی کی اہم کامیابی پروزیراعظم نریندرمودی کومبارک بادپیش کی ہے۔پارٹی نے ڈی آرڈی اورہندوستانی دفاعی تحقیقی تنظیم کوبھی ہندوستان کے سپرپاورگروپس میں شامل ہونے اور اہم حصولیابی کے لیے ہدیہ تہنیت پیش کیا ہے۔آل انڈیامائنریٹی فرنٹ کے صدر…