Tag: مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب ؒ اب نہ رہے
-

مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب ؒ اب نہ رہے
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی آج (18-11-2018) 9 ربیع الاول کی صبح 95 سال کی عمر میں مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرماگئے۔ حاجی صاحب کرنال (ہریانہ) کے رہنے والے تھے۔ یہ خطہ اترپردیش کے مشہور ضلع سہارن پور کے قریب واقع ہے۔ پیدائش 1923 میں دہلی میں ہوئی تھی۔ موصوف…