Tag: مشہور صحافی مظہر عالم کے والد حاجی شمیم احمد کا انتقال، آبائی وطن سہرسہ کے فقراہی میں سپردخاک
-

مشہور صحافی مظہر عالم کے والد حاجی شمیم احمد کا انتقال، آبائی وطن سہرسہ کے فقراہی میں سپردخاک
سہرسہ: اردو کے مشہور صحافی و پنجاب کیسری گروپ کے سب ایڈیٹر مظہر عالم مظاہری کے والد محترم حاجی شمیم احمد کی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز پٹنہ میں انتقال فرماگئے. انا للہ واناالیہ راجعون۔ مرحوم 76سال کے تھے، تقریباً دوسال سے ہارٹ کی بیماری سے متاثر تھے،مسلسل علاج کے باوجو د افاقہ نہیں…