Tag: مشہور و معروف اردو دانشور مظفر حنفی کا انتقال، ادبی حلقہ میں غم کا ماحول
-

مشہور و معروف اردو دانشور مظفر حنفی کا انتقال، ادبی حلقہ میں غم کا ماحول
ڈاکٹر مظفر حنفی ادبی دنیا کا بہت مشہور نام ہے۔ وہ 30 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے اور اچھے افسانہ نگار، مترجم، شاعر و نقاد کی حیثیت سے اردو طبقہ میں ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد کیے جائیں گے۔ نئی دہلی: ممتاز اردو دانشور پروفیسر مظفر حنفی کا آج دہلی میں انتقال…