Tag: مصری خاتون کا حیرت ناک اقدام ،بر صغیر کی خواتین کیلئے سوچنے کا مقام
-
مصری خاتون کا حیرت ناک اقدام ،بر صغیر کی خواتین کیلئے سوچنے کا مقام
قاہرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) مصر میں ایک باحوصلہ خاتون نے اپنے خاوند کی دوسری شادی پر منھ نہیں بسورا ،اس کا ب±را نہیں مانا ،روٹھ کر میکے نہیں چلی گئیں بلکہ اس میں بھرپور شرکت کی ہے۔اس خاتون کی اپنے خاوند اور نئی سوتن کے ساتھ تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی ملی ہے۔ لیکن ان…