Tag: مصر: بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
-

مصر: بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی
سینائی: مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جزیرہ نمائے سینائی میں سڑک کنارے نصب اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔دھماکا…