Tag: مصر میں بھیانک ٹرین حادثہ،49 افراد جاں بحق ،120 سے زائد زخمی، اسکندریہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
-
مصر میں بھیانک ٹرین حادثہ،49 افراد جاں بحق ،120 سے زائد زخمی، اسکندریہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
قاہرہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مصر کے شہر سکندریہ میں 2ٹرینوں کے تصادم میں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 49 ہوگئی جبکہ 120افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر ی صدر عبدالفتح السیسی نے حادثے کے متاثرہ…