Tag: مصر میں فلسطینی گروپوں کے درمیان مثبت ماحول میں مذاکرات اختتام پذیر
-

مصر میں فلسطینی گروپوں کے درمیان مثبت ماحول میں مذاکرات اختتام پذیر
قاہرہ: فلسطینی دھڑوں کے درمیان کل سوموار کے روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصالحتی مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ہوگیا۔ اس موقعے پر تمام فلسطینی گروپوں کی قیادت میں خوش گوار ماحول میں بات چیت ہوئی۔ خبر رساں ادارے ‘صفا’ کے مطابق کل سوموار کے روز ہونے والے مذاکرات میں فلسطینی دھڑوں نے…