Tag: مصر نے تمام قطری ویب سائیٹس اور آن لائن اخبارات پر پابندی عائد کردی،دہشت گردی اور اخوان کی حمایت پر مبنی مواد پوسٹ کرنے کا الزام
-
مصر نے تمام قطری ویب سائیٹس اور آن لائن اخبارات پر پابندی عائد کردی،دہشت گردی اور اخوان کی حمایت پر مبنی مواد پوسٹ کرنے کا الزام
قاہرہ(ملت ٹائمز) مصری حکومت نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ کشیدگی کے بعد قطر کے تمام آن لائن اخبارات اور ویب سائٹس تک رسائی معطل کردی ہے۔ مصر میں بندش کا شکار ہونے والے آن لائن ویب قطری پورٹلز میں مشہور ٹی وی چینل الجزیرہ کی سائٹ سمیت 21 آن لائن ویب گاہیں شامل ہیں۔…