Tag: مصر : کرونا وائرس، مساجد میں تعزیتی مجالس اور نکاح کے اجتماعات پر پابندی!
-

مصر : کرونا وائرس، مساجد میں تعزیتی مجالس اور نکاح کے اجتماعات پر پابندی!
قاہرہ: (ایم این این) مصر میں وزارت اوقاف نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مساجد میں تعزیتی اور نکاح کی مجالس کے انعقاد پر تا حکم ثانی پابندی عاید کر دی ہے۔ مصری وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ نے تعزیتی مجالس کے سلسلے میں شامیانے اور خیمے لگانے کے بجائے صرف…