Tag: مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، سو سے زائد فلسطینی زخمی
-
مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، سو سے زائد فلسطینی زخمی
غزہ۔13اپریل(ملت ٹائمز) غزہ میں طبی حکام کا کہنا ہے کہ آج جمعہ تیرہ اپریل کے روز اسرائیل اور غزہ پٹی کی سرحد کے قریب احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک سو بارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق غزہ میں وزارت…