Tag: مظفر نگر فساد متاثرین پر یوگی حکومت کا جانبدارانہ فیصلہ – 38 مقدمے ہوں گے واپس
-

مظفر نگر فساد متاثرین پر یوگی حکومت کا جانبدارانہ فیصلہ – 38 مقدمے ہوں گے واپس
مقدمات واپس لیے جانے کے فیصلہ پر سماجوادی پارٹی نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام گوپال یادو کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی برسراقتدار ہوئی تو ان سبھی ملزمین پر دوبارہ مقدمے کیے جائیں گے۔ مظفر نگر فساد متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے اتر پردیش کی یوگی…