Tag: مظفر نگر: کھاپ پنچایت نے بی جے پی کا کیا بائیکاٹ، بات نہ ماننے والوں کو ملے گی سزا!
-

مظفر نگر: کھاپ پنچایت نے بی جے پی کا کیا بائیکاٹ، بات نہ ماننے والوں کو ملے گی سزا!
اتر پردیش کے مظفر نگر میں میں ہوئی کھاپ پنچایت میں اعلان کیا گیا کہ کسی نے اگر بی جے پی لیڈروں کو شادی کی تقریب میں مدعو کیا تو انھیں 100 لوگوں کو اسپیشل کھانا کھلانے کی سزا دی جائے گی۔ زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک پورے ملک میں پھیلتی جا…