Tag: معاشی محاذ پر مودی حکومت کو پھر لگا جھٹکا، انڈیا ریٹنگز نے گھٹایا شرح ترقی کا اندازہ
-

معاشی محاذ پر مودی حکومت کو پھر لگا جھٹکا، انڈیا ریٹنگز نے گھٹایا شرح ترقی کا اندازہ
معاشی بحران کے دور میں ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ انڈیا ریٹنگز نے رواں مالی سال کے لیے ہندوستانی معیشت کی شرح ترقی کا اندازہ گھٹا دیا ہے۔ انڈیا ریٹنگز اینڈ ریسرچ نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی شرح ترقی کے اپنے اندازے میں کمی کر دی ہے۔ ریٹنگ ایجنسی نے 20-2019…