Tag: معاہدہ کے بعد امریکہ کا طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ
-

معاہدہ کے بعد امریکہ کا طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ
امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ‘امریکہ نے ضلع ہلمند کے شہر نہر سراج میں طالبان کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے۔’ میڈیا کے مطابق یہ فضائی حملہ ان کے حملوں کو روکنے کے لیے دفاع میں کیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ‘امریکہ نے ہلمند کے شہر نہر سراج میں طالبانی شدت…