Tag: معروف اداکاراعجاز خان کو مولانا مدثر احمد قاسمی نے پیش کی اپنی کتاب ،یہ خاص بات چیت ہوئی
-
معروف اداکاراعجاز خان کو مولانا مدثر احمد قاسمی نے پیش کی اپنی کتاب ،یہ خاص بات چیت ہوئی
مشہور اداکار اور سماجی کار کن اعجاز خان کی مر کز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، جوگیشوری ممبئی آمد پر مولانا عتیق الر حمٰن قاسمی نے انہیں ادارے کے عصر حاضر سے ہم آہنگ کاموں سے آگاہ کرایااورحالات حاضرہ پر تبادلہء خیال کرتے ہوئے مولانا مد ثر احمد قاسمی نے ان سے تفصیلی گفتگو کی۔ اور اخیر…