Tag: معروف دانشور پروفیسر اشتیاق دانش کا انتقال ، آئی او ایس کا اظہارِ تعزیت
-

معروف دانشور پروفیسر اشتیاق دانش کا انتقال ، آئی او ایس کا اظہارِ تعزیت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف دانشور پروفیسر اشتیاق دانش کا آج صبح 16اپریل کو 61 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال ہوگیا ۔ وہ پچھلے ایک ہفتہ سے کرونا وائرس سے متاثر تھے اور جامعہ ہمدرد کے مجیدیہ ہسپتال میں علاج ہورہاتھا جہاں 16اپریل کو انہوں نے آخری سانس لی اور کووڈ 19 کی…